(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پانچویں روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا۔ منگل کی رات سے جاری بارش کا سلسلہ بدھ کی صبح بھی جاری رہا اور دوپہر کے بعد دھوپ نکل آئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
سوات، پانچویں روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا

Related Articles

