(باخبرسوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس سوات کے سینئر آڈیٹر ظفراللہ مدت ملازمت پوراکرکے ریٹائر ہوگئے۔ اس سلسلے میں سٹاف کی طرف سے ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی سی اے روح اللہ، ڈی اے اُو اشفاق انور، محمد اسحاق، محمد رازق اور دیگر آفیسرز نے شرکت کی۔
Swat
