چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد علی سحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر:
عطاءاللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی،بھاری مقدار میں سلیپر برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس نے ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں سلیپر برآمد کیا۔ پولیس بیان کے مطابق سمگلر رات کو ایک گاڑی میں بڑی تعداد میں قیمتی درختوں کے سلیپر سمگل کر رہے تھے کہ پولیس نے گاڑی پکڑ کر ملزم ڈرائیور نوید ولد رضا خان ساکن گاشکوڑ خوازہ خیلہ کو گرفتار کر لیا اور اسے مزید قانونی کارروائی کے لیے محکمہ فارسٹ کے حوالے کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں