حضرت یوسف کی اہلیہ ا نتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)حضرت یوسف کی اہلیہ ا نتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، حاجی محمد یوسف بددا کی بہو، آفتاب احمد اور شاہ زیب کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی نیوروڈ مسجد عیسیٰ خیل میں جاری ہے۔
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس