Swat

سوات، مزید 25 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کا تیزی سے پھیلاو جاری ہے۔ مزید 25 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 120 ہوگئی۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 4.0 فیصد تک پہنچ گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔